Celebrate-Teacher-Private-Urdu

بین الاقوامی تقریب میں خوش آمدید

اساتذہ کو خراج تحسین پیش کریں!

اپنی تربیتی تقریب کے لیے تمام مواد ڈاؤن لوڈ کریں۔

WhatsApp

+52 55 1573 2969

ویڈیوز کو کس طرح ڈاؤن لوڈ کیا جائے؟

ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک پروگرام (سافٹ ویئر) حاصل کریں: ہم (موبائل فون ) کے لیے TubeMate اور (کمپیوٹر کے لیے) TubeCatcher کا استعمال تجویز کرتے ہیں۔ یا پھر آپ اپنی مرضی سے Play Store یا Apple Store سے اپنی مرضی کا سافٹ ویئر حاصل کرسکتے ہیں۔

دستیاب زبانیں

ہسپانوی, انگریزی, پرتگالی, سواہلی, فِلپینو, انڈونیشیائی, رُوسی, چینی, ہندی, ملایالم, کناڈا, مراٹھی, تامل, تیلگو, بنگالی, فرانسیسی, اُردو

تقریب سے متعلق رہنما کتابچہ

آپ کو مرکزی سیشنز ،   اپنے طالب علموں کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے مفید مشورے اور اپنے اساتذہ یا سربراہان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سادہ دستکاریوں سے متعلق تصورات  سے متعلق  رہنمائی ملے گی۔ آپ اِسے پرِنٹ یا ڈیجیٹل شکل میں استعمال  کرسکتے ہیں۔

شیڈول (اوقات کار)

پہلا دِن
خوش آمدیدی ویڈیو
ایکشن گانے: “Knock out my sin” (میرے گناہ ختم کردے)۔ ایکشنز کو اکٹھے انجام دینے کے لیے (مشق) کرنے میں وقت گزاریں۔
سیشن 1: فاتح چیمپئن
سرگرمی : انعام بمعہ کاغذ۔ ویڈیو “کاغذکی مدد سے انعام کس طرح تیار کیا جائے” ملاحظہ کریں۔ اور پھر ساری ٹیم مل کر اسےتیار کرے اور ہمارے ساتھ شیئر کریں: وٹس ایپ +525515732969 (انگریزی)
مضمون پڑھیں: ایک پروگرام کو آن لائن سرانجام دینے کے لیے اس میں کس طرح ترمیم کی جائے
ہماری طرف سےپیش کی گئی 5 ورکشاپس میں سے 1 کا انتخاب کریں:
قیاس آرائی پر قابو پانا , آیت یاد کرنے کے حوالے سے گیمز , لائیو ویڈیو بنانے کے لیے دس مفید مشورے , انتہائی آسان ڈرائنگز, آن لائن گیمز.
دوپہر کے کھانے کا وقفہ

ایکشن گانے: “Knock out my sin” (میرے گناہ ختم کردے) پر نظر ثانی کریں
ہماری طرف سے پیش کی گئی 5 ورکشاپس میں سے 2 کا انتخاب کریں:
قیاس آرائی پر قابو پانا , آیت یاد کرنے کے حوالے سے گیمز , لائیو ویڈیو بنانے کے لیے دس مفید مشورے , انتہائی آسان ڈرائنگز, آن لائن گیمز.
سرگرمی: ایک سیلفی سٹِک ٹرائی پاڈ بنائیں۔ ویڈیو دیکھیں اور ساری ٹیم مِل کر یہ سرگرمی انجام دے۔
رات کا خصوصی کھانا سب مل کرکھائیں


دوسرا دِن
ایکشن گانے: “I am satisfied” (میں مطمئن ہوں) ایکشنز کو مل کر سیکھنے کے لیے وقت لگائیں۔
اپنے طالب علموں کے ساتھ مل کر کامیابی کی خوشی منانے کے لیے پہیلی اور تصورات
سیشن 2: کامیابیوں پر خوشی منائیں
ہماری طرف سے پیش کی گئی 5 میں سے 2 ورکشاپس کا انتخاب کریں:
قیاس آرائی پر قابو پانا , آیت یاد کرنے کے حوالے سے گیمز , لائیو ویڈیو بنانے کے لیے دس مفید مشورے , انتہائی آسان ڈرائنگز, آن لائن گیمز.
ایکشن گانے: “I am satisfied” (میں مطمئن ہوں) پر نظر ثانی کریں
کنفیٹی پاپر سرگرمی : ویڈیو “ایک چھوٹا کنفیٹی پاپر کس طرح تیار کیا جائے” ملاحظہ فرمائیں۔ پوری ٹیم اسے مل کر تیار کرنے کے لیے وقت صرف کرے۔
سرگرمی “تقریب میں آنے والوں کا البم (وزٹرز البم)” اور پچھلے کوَر پر تحریکی پوسٹر
اختتام کا وقت ۔ ویڈیو

دوپہر کے کھانے کا وقفہ

ایکشن گانے : “Champions” (چیمپئنز/فاتح)؛ اکٹھے ایکشنز سیکھنے کے لیے کچھ وقت صَرف کریں۔
اختیاری تصور: اتوار کے دن سکول کے حوالے سے میٹنگ کے لیے کچھ وقت نکالیں۔

اس شیڈول میں 2خطبات، 2 ایکشن گانے، پورا رہنما کتابچہ، 5 ورکشاپس میں 3 ورکشاپس اور 4 سرگرمیوں میں سے 2 سرگرمیاں شامل ہیں۔
خوش آمدید ی ویڈیو
ایکشن گانے: “Knock out my sin” (میرے گناہ ختم کردے)؛ اکٹھے ایکشنز سیکھنے کے لیے وقت نکالیں۔
سرگرمی “تقریب میں آنے والوں کا البم (وزٹرز البم)”
سیشن1: فاتح چیمپئن
سرگرمی: ویڈیو “ایک چھوٹا کنفیٹی پاپر کس طرح تیار کیا جائے “ ملاحظہ فرمائیں۔ اب پوری ٹیم وقت نکال کر اس سرگرمی کو انجام دے۔
اپنا چھوٹا کنفیٹی پاپر شیئر کریں
وٹس ایپ: +525515732969 (انگریزی)
ہماری طرف سے پیش کی گئی 5 ورکشاپس میں سے 2 کا انتخاب کریں:
قیاس آرائی پر قابو پانا , آیت یاد کرنے کے حوالے سے گیمز , لائیو ویڈیو بنانے کے لیے دس مفید مشورے , انتہائی آسان ڈرائنگز, آن لائن گیمز.
دوپہر کے کھانے کا وقفہ

ایکشن گانے: “I am satisfied” (میں مطمئن ہوں)؛ ایکشنز اکٹھے سیکھنے کے لیے کچھ وقت نکالیں
پیپر ایوارڈ ایکٹیوٹی: ویڈیو “ ایک کاغذ کی مدد سے انعام/تمغہ کس طرح تیارکیا جائے” ملاحظہ فرمائیں اور پھر سَب مل کر اسے بنانے کی کوشش کریں۔
سیشن2: کامیابیوں پر خوشی منائیں
ہماری طرف سے پیش کی گئی 5 ورکشاپس میں سے 1 مزید ورکشاپ کا انتخاب کریں:
قیاس آرائی پر قابو پانا , آیت یاد کرنے کے حوالے سے گیمز , لائیو ویڈیو بنانے کے لیے دس مفید مشورے , انتہائی آسان ڈرائنگز, آن لائن گیمز.آرٹیکل پڑھیں: ایک پروگرام کو آن لائن سرانجام دینے کے لیے اُس میں کس طرح کی ترمیم کی جائے۔
اپنے طالب علموں کے ساتھ کامیابی کی خوشی منانے کے لیے پہیلی اور تصورات
اختتام کا وقت۔ ویڈیو

اس شیڈول میں 2 خطبات ، ایک گانا، رہنما کتابچہ کا حصہ، 5 ورکشاپس میں سے ایک ورکشاپ اور 4 سرگرمیوں میں سے ایک سرگرمی شامل ہے۔
خوش آمدیدی ویڈیو
ایکشن گانے: “Knock out my sin” (میرے گناہ مٹادے)
سیشن1: فاتح چیمپئن
اپنے طالب علموں کے ساتھ کامیابی کی خوشی منانے کے لیے پہیلی اور تصورات کا جائزہ لیں۔
ہماری طرف سے پیش کی گئی 5 ورکشاپس میں سے ایک کا انتخاب کریں :
سرگرمی: “تقریب میں آنے والوں کا البم”
ہمارے ساتھ شیئر کریں: وٹس ایپ +525515732969

وقفہ

سیشن 2: کامیابی کی خوشی منائیں
کنفیٹی پاپر سرگرمی : ویڈیو “ایک چھوٹا کنفیٹی پاپر (توپ) کس طرح تیار کیا جائے “ ملاحظہ فرمائیں۔ اب پوری ٹیم وقت نکال کر اس سرگرمی کو انجام دے۔
اختتام کا وقت۔ ویڈیو

کنفیٹی پاپر (رنگ دار کاغذ کے ٹکڑوں کو پھینکنے والی توپ)

ایک چھوٹا کنفیٹی پاپر تیار کرنے کے لیے آپ کو محض چند سادہ سی چیزوں کی ضرورت ہوگی اور آپ اپنے اساتذہ کے ساتھ مل کر کامیابی کی خوشی مناسکتے ہیں۔

ٹوائلٹ پیپر ٹیوب  یا چھوٹی سوڈا (کوکا کولا) بوتل  (فی فرد)

ایک غبارہ  (فی فرد)

سجاوٹی کاغذ

قینچی اور گلُو

ایکشن گانے

اس تقریب میں ہم تین گانے اور ایکشن شامل کریں گے؛ “Knock out my sin” (میرے گناہ مٹا دے)، “I am satisfied” (میں مطمئن ہوں)، اور “Champions” (چیمپئن/فاتح) ؛ تاکہ ہم سب کےساتھ مل کر آپ اپنی حوصلہ افزائی کرسکیں اور خدا کی تعریف کریں۔

When I’m being mean And I won’t let you play
I need an uppercut To make it go away.
If I just got caught, And so I want to lie
I have to step right up And jab it in the eye.

If I’m getting soft Don’t want to read my books
I face my laziness And hit it with my hook.
When I’m angry now Because of what you do
To beat my attitude I use a cross or two.

Jesus Helps me win
He helps me Knock out my sin.

کیا آپ “Champions by the Fruit of Spirit” کی جانب سے کچھ مزید گانےسننا چاہتے ہیں؟

Chorus:
I am satisfied, I am satisfied,
I am satisfied, with my God
I am satisfied because He’s good to me.
No need to fear, no need to fear,
No need to fear because I plan,
I plan to follow Him eternally.

Verse 1:
Walking in the jungle I see
Candy that I want so bad.
Hyena says, “Take some, yea!”
Elephant says, “Stealing makes you sad.”

Verse 2:
Jesus gives me every good thing
Everything I really need.
Coconuts, bananas, and grapes,
I am in His family.

I am satisfied!
I am satisfied!
I am satisfied!
I am satisfied!

کیا آپ "Selva" سے مزید گانے سننا چاہتے ہیں؟

// We can be champions over sin
Our coach can show us how to win
We can be champions
Always be champions
We fight against sin
We know we will win //

RAP:
I don’t like my heart, I may not be smart,
I just want to know which way I should go.
But now that I hear, that God can be near,
And now that I’m saved, I can be brave.

We can be champions
Always be champions
We fight against sin
We know we will win

RAP:
I just didn’t know, I recognize now
To do what I need with all that I read
Coach opened up my eyes, and I realized
That God helps us win the fight against sin.

کیا آپ “Champions by the Fruit of Spirit” کی جانب سے کچھ مزید گانےسننا چاہتے ہیں؟

مرکزی سیشنز

"فاتح چیمپئنز"

یہ اس تربیت میں ایک خطبہ ہے جس کا مقصد آپ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ خدا پیغمبر سیموئیل اور پیغمبر داؤد کی زندگی کی مثال کو استعمال کرتے ہوئے آپ سے بات کرسکتا ہے۔ مِل کر “ہم ایک چیمپئن کی فتح پر خوشی مناتے ہیں”۔

“خطبہ کے الفاظ مرکزی تقریب کے رہنما کتابچہ میں پائیں۔”

"کامیابی کی خوشی منائیں"

اس خطبہ میں ہم چاہتے ہیں کہ خدا آپ کی اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کرے۔ Equip & Grow کی بانی Kristi Krauss کے ساتھ آپ نہ صرف اس ضمن میں تصورات حاصل کریں گے بلکہ آپ کی خواہش ہوگی کہ آپ کئی سالوں تک بچوں کی منسٹری میں رہیں اور دل سے وہاں خدمات سرانجام دیں۔

“خطبہ کے الفاظ مرکزی تقریب کے رہنما کتابچہ میں پائیں۔”

شرکت کرنے والے ہر فرد کے لیے ایک پہیلی

ورکشاپس

انتہائی آسان ڈرائنگز (تصاویر)

ہم سب مزید تخلیقی سرگرمیوں اور بچوں کے لیے بصری عوامل کو شامل کرکے  انجیل  مقدس کی کہانیوں کو قدرے بہتر بنانا  چاہتے ہیں۔  لیکن ہم چونکہ فنکار نہیں ہیں اس لیے ہم  تصاویر یا  پرنٹ شدہ رنگ دار ڈرائنگز (تصاویر) کا استعمال کریں گے ۔  تھوڑی سی محنت کرکے  کوئی سادہ سی تصاویر بنانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ Suzana Kangas  کچھ انتہائی آسان ڈرائنگز (تصاویر) بنانے میں  آپ کی مددکرسکتی ہیں اور اس طرح آپ کی کلا س کی تخلیقی سرگرمی میں  اضافہ  ہوجائے گا۔

لائیو ویڈیو بنانے کے لیے 10مُفید مشورے

ہم آپ کے لیے 10 مفید مشورے لائے ہیں جو  بچوں کی منسٹری میں آپ کی آن لائن کلاس  کو مزید واضح بنانےمیں  معاونت کرسکتے ہیں۔ آپ ان مشوروں پر عمل کرکے ان سے مستفید ہوسکتے ہیں چونکہ یہ  ان شعبہ جات سے متعلق ہیں  جن کے  بارے میں ہمیں کلا س شروع ہونے سے پہلے منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

کلاس رُوم منیجمنٹ

کلاس کو پُرسکون  رکھنے اور اس میں تفریحی سرگرمی کے لیے  آپ اسے کس طرح سنبھال سکتے ہیں۔  بہن  Vickie Kangas  نے یہ خوبصورت  ورکشاپ تحریر کی ہے  تاکہ  کلاس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے اور رحمت کے حصول کے لیے  حکمت عملیوں کے اطلاق میں  ہمیں مدد دے گی۔

آن لائن گیمز

ہم جانتے ہیں کہ  ورچوئل کلاس کے دوران استعمال کے لیے آپ کو آن لائن گیمز کی ضرورت  ہے  لیکن  بونس (گیم) حاصل کرنے کے  بارے میں کیا خیال ہے جسے آپ انفرادی طور پر بھی استعمال کرسکیں۔  Jennifer Sanchez  کی  تیار کردہ آن لائن گیمز کا نیا ورژن استعمال کریں۔

یاد کرنے کی آیت سے متعلق گیمز

کیا آپ کے بچے انجیل مقدس کی آیات یاد کرنا پسند کرتے ہیں؟  ہم اس بارے میں کچھ تصورات شیئر کرتے ہیں کہ آپ  انجیل مقدس کی آیات یاد کراتے ہوئے  اپنی کلاس کو  کس طرح پُر تفریح اور دلچسپ بنا سکتے ہیں۔

سرگرمیاں

ایک ٹرائی پاڈ کس طرح تیار کیا جائے

ایک لمبی سٹِک

پلاسٹر آف پیرس یا ریت

چھوٹے۔اوسط سائز کے پتھر

دودھ کا ڈبہ

تصاویر یا سیلفی لینے کے لیے چھوٹا آلہ (موبائل یا  کیمرہ وغیرہ)

پیپر ایوارڈ

اپنی پسند کے دو رنگوں میں موٹا کاغذ

قینچی اور گلُو

مارکرز

ایک دھاتی پِن

اساتذہ کو خراج تحسین پیش کریں

ہمیں جوائن کرنے پر آپ کا بہت شکریہ

ہماری ٹیم آپ کے لیے دعا کررہی ہے اور پُر امید ہے کہ خدا کی موجودگی آپ کو حوصلہ افزائی دے گی اور آپ بچوں کی منسٹری میں منسٹر بننے کے لیے ہر گزرتے ہفتے میں حوصلہ افزائی محسوس کرنا جاری رکھیں گے۔ یسوع مسیح کی محبت کے ساتھ! “Equip & Grow” ٹیم

انتظار کریں کیوں کہ اور بھی بہت کچھ ہے۔۔۔۔

کیا آپ VBS چاہتے ہیں؟

اپنی دور بین اور سفری بیگ پکڑیں  اور جیپ پر سوار ہوجائیں کیوں کہ یہ وقت ہے  جنگل میں VBS کا ! ہمارے اردگرد کی دنیا جنگل کی طرح ہے جہاں ہم  اس صورت میں بھی اپنی بقا کو یقینی بنانا سیکھتے ہیں  جب دوسرے لوگ  ساز باز کرنے، چرانے، دھوکہ دینے یا ہم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم  جب ہم  یہ جان لیتے ہیں کہ یسوع مسیح کی نظروں میں ہم کیا ہیں تو پھر ہم اعتماد محسوس کرتے ہیں۔

ذیل میں دیے گئے بٹن کو دبائیں اور دیکھیں کہ ہمارے پاس آپ کے لیے کیا ہے

کیا آپ بچوں کو شاگرد بنانے کے لیے انہیں ہفتہ وار بنیادوں پر پڑھانا چاہتے ہیں؟

استاد کی بجائے کوچ بنیں۔ اس سے آپ کو  تحریک ملے گی کہ آپ اپنی کلاس میں  ہر طالب علم اور  چیمپئن /فاتح بننے کے عمل میں ان کی پیش رفت پر گہری نظر رکھیں گے۔

ذیل میں دیے گئے بٹن کو دبائیں اور دیکھیں کہ ہمارے پاس آپ کے لیے کیا ہے

+52 55 1573 2969

Children are Important